!سنو۔۔

بہاروں میں بھی سبز شاخیں سوکھ جاتی ہیں

اور خزاں ہوتوبھی ہری کھیتیاں لہلہاتی ہیں

فرق اس سے نہیں پڑتا

کہ دن کیا ہے ماہ و سال نے کیا نام اوڑھا ہے

کہاں پہ کون بچھڑا ہے کہاں پہ کس نے آ کے ساتھ چھوڑا ہے۔۔۔!

دسمبر پر ہی صرف اکتفا کیوںہے۔۔؟؟؟


Ljawaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaab momo