شہدا اے پی ایس کو السلام
مسلمانوں کیا تمہیں ڈر لگتا ہے ایسے ظالموں سے جو ہم سے ہمارا خون چھین لے گئے؟
kia tumhain dar lagta hai mere musalman behen bhaiyo????
یہ پچھلا سال جو گزرا ہے
لیکن ہر غم کو ہم نے سینچا ہے
ہم آہوں میں مسکاتے ہیں
وہ جیت گئے
تم ہار گئے
ہان ہار گئے
بس یاد رہے
دروازے پر آس لگائے
کیا دیکھتی ہے
ماں
خون کھول اٹھتا ہے
جب بہتے اپنے خون کو دیکھوں
Bookmarks