Quote Originally Posted by Ahmak E Azam View Post

بھائی میں جانتا ہوں آپکا بھی مغز بہت پک چکا ہے۔۔




ہاہاہاہا مجھے تو واقعی بہت تجریہ ہے تبھی تو آج تک کنوارہ رہ گیا ہوں۔۔۔


پچھلی صدی سے آپ سے یہی سنتا آرہا ہوں ۔ ۔ اسکی کیا وجہ ہے کہ اس پرنس کو ابھی تک کوئی رانی نہیں ملی