Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
یہ رنگ نہیں ...............دھول و گرد جمی ہوئی ہے تمہاری عینک پر!bath:اس آوارہ گردی میں ..............صاف کرو اسے ......
دل ایک ہی کافی ہوتا ہے دینے کے لیے ............تم دو دو دل لے گھوم رہی ہو.............اب تمہیں روکنے والا بھی تو ہونا چاہیے نہ کوئی .
...........آہنی دیوار ہی سہی ...
عینک کے دونوں شیشے ہی اٹے ہوئے تھے دھول میں
............ہاتھ پڑ گیا کانٹوں پر پھولوں کے بدلے ,بھول میں
اب راتوں کو بھی بازاروں میں آوارہ پھرتے ہیں
.............پھلے بھنورے ہو جاتے تھے بند کنول کے پھول میں
Last edited by Pari; 10-05-2015 at 02:21 PM.
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks