Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا
تڑپ جا پیچ کھا کھا کر بدل جا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج
ابھر کر جس طرف چاہے نکل جا
(علامہ اقبال)

انتخاب کلام اچھا ہے
اشعار کی تصیح فرمالیں
شکریہ @Pari
Shukriya kis baat ka............................................