Originally Posted by intelligent086 گریہ چاہے ہے خرابی، مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے ، بیاباں ہونا وائے دیوانگی شوق کہ، ہر دم مجھ کو آپ جانا اُدھر، اور آپ ہی حیراں ہونا کی مرے قتل کے بعد، اُس نے جفا سے توبہ ہائے اُس زود پشیماں کا پشیماں ہونا 14 Umda intekhab Khoobsurat Sharing
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks