Originally Posted by intelligent086 48 غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفس برق سے کرتے ہیں روشن، شمعِ ماتم خانہ ہم باوجود یک جہاں ہنگامہ، پر موہوم ہیں جوں چراغانِ شبستانِ دلِ پروانہ ہم دائم الحبس اس میں ہیں ، لاکھوں تمنائیں ، اسدؔ! جانتے ہیں سینۂ پر خوں کو زنداں خانہ ہم Umda intekhab Khoobsurat Sharing
Originally Posted by Dr Danish Umda intekhab Khoobsurat Sharing پسند اور آراء کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks