Quote Originally Posted by UmerAmer View Post

وعلیکم السلام
سر میں آپکا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میرے لئے اتنا اچھا تھرڈ بنایا ہے اور اچھے انداز میں وش کیا ہے
بہت بہت بہت شکریہ سر


ماشاءاللہ آپ اردو تہذیب کے فعال اور ریگولر ممبر ہیں ، آپ کی کارکردگی قابل تحسین ہے مبارباد کا تھریڈ تو آپ کا حق تھا
تھریڈ پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ