74
خزاں کیا؟فصلِ گل کہتے ہیں کس کو؟ کوئی موسم ہو
وہی ہم ہیں ، قفس ہے ، اور ماتم بال و پر کا ہے
وفائے دلبراں ہے اتفاقی، ورنہ، اے ہمدم!
اثر فریادِ دلہائے حزیں کا، کس نے دیکھا ہے
ہجومِ ریزشِ خوں کے سبب، رنگ اُڑ نہیں سکتا
حنائے پنجہ صیاد، مرغِ رشتہ بر پا ہے
Similar Threads:
Bookmarks