Originally Posted by intelligent086 ناظرین سے جب تک نہ زندگی کے حقائق پہ ہو نظر تیرا زجاج ہو نہ سکے گا حریف سنگ یہ زور دست و ضربت کاری کا ہے مقام میدان جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ خون دل و جگر سے ہے سرمایۂ حیات فطرت ، لہو ترنگ ہے غافل! نہ ، جل ترنگ Umda Intekhab Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks