حیات کیا ہے ، اسی کا سرور و سوز و ثبات بلند تر مہ و پرویں سے ہے اسی کا مقام اسی کے نور سے پیدا ہیں تیرے ذات و صفات حریم تیرا ، خودی غیر کی ! معاذاللہ دوبارہ زندہ نہ کر کاروبار لات و منات یہی کمال ہے تمثیل کا کہ تو نہ رہے رہا نہ تو تو نہ سوز خودی ، نہ ساز حیات
Bookmarks