تھریڈ میں ایان علی کا قصہ کہاں سے آگیا ؟ بات چل نکلی تو بہت دور تلک جائے گی ۔bath: ۔
نک کے متعلق ایک دفعہ پہلے بھی تزکرہ ہو چکا ہے باقی تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو؟
پہلے کون سے میری گمشدگی کے اشتہار لگے ہوئے ہیں ؟ ایسے ہی منفاقت کرتا رہوں جس نام سے یہ سلسلہ چل رہا ہے جاری رہنا چاہیے
ان کو شکائیت نہیں کھجلی ہے ۔:D ۔ نشانہ کیا بنانا ہے ایک بات بتا دوں متکبر سے تکبر سے پیش آنا نیکی ہے
Bookmarks