Originally Posted by intelligent086 سن تو اے دل یہ برہمی کیا ہے؟ آج کچھ درد میں کمی کیا ہے؟ دیکھ لو! رنگِ روئے ناکامی! یہ نہ پوچھو، کہ بے بسی کیا ہے اپنی ناکامئ طلب کی قسم!! عین دریا ہے، تشنگی کیا ہے جسم محدود، روح لا محدود پھر یہ اک ربطِ باہمی کیا ہے اے فلک! اب تجھے تو دکھلا دوں زورِ بازوئے بے کسی کیا ہے ہم نہیں جانتے محبت میں! رنج کیا چیز ہے، خوشی کیا ہے اک نفس خلد، اک نفس دوزخ کوئی پوچھے یہ زندگی کیا ہے؟ Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Khobsurat Intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks