Originally Posted by intelligent086 ہوا نہیں کہ جسے دیکھ ہی نہ پاؤں گا وہ جسم ہے تو اسے ہاتھ بھی لگاؤں گا شجر شجر سے لپٹ کر مجھے پکارو گے جب آئی دھوپ سروں پر، میں یاد آؤں گا جو خواہشیں تھیں مٹا کر حنوط کر لی ہیں اب اہتمام سے اہرام دل سجاؤں گا بہت پسند ہیں پھول اور تتلیاں اس کو میں اب گیا تو پرندوں کے پر بھی لاؤں گا نباہنے کے تصور سے شرمسار نہ ہو! میں صرف اپنے تعلق کو آزماؤں گا وہ مل گیا تو اسے گالیاں بھی دوں گا عدیم گلے لگا کے اسے حال بھی سناؤں گا umda intekhab thanks
Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks