Originally Posted by intelligent086 پلٹ کے آنکھ نم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا گئے لمحوں کا غم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا سر تسلیمِ خم کر کے بہت کچھ مل تو سکتا ہے سر تسلیمِ خم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا محبت ہو تو بے حد ہو، جو نفرت ہو تو بے پایاں کوئی بھی کام کم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا میں دہشت گرد ہوتا تو اسے برباد کر دیتا مگر اس پر ستم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا میں اک اک بوند کے پیچھے ، نہ بھاگا ہوں نہ بھاگوں گا سمندر یوں بہم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا عدیم انساں کی آنکھوں میں تو دنیا دیکھ سکتا ہوں سبو کو جامِ جم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا umda intekhab thanks
Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks