Originally Posted by intelligent086 کچھ ہجر کے موسم نے ستایا نہیں اتنا کچھ ہم نے تیرا سوگ منایا نہیں اتنا کچھ تیری جدائی کی اذیت بھی کڑی تھی کچھ د ل نے بھی غم تیرا منایا نہیں اتنا کیوں سب کی طرح بھیگ گئی ہیں تیری پلکیں ہم نے تجھے حال سنایا نہیں اتنا کچھ روز سے دل نے تیری راہیں نہیں دیکھیں کیا بات ہے تو یاد بھی آیا نہیں اتنا کیا جانیئے اس بے سر و سامانئی دل نے پہلے تو کبھی ہم کو رلایا نہیں اتنا umda intekhab thanks
Originally Posted by BDunc KHoob Originally Posted by Dr Danish umda intekhab thanks
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks