Originally Posted by intelligent086 جام ٹکراؤ! وقت نازک ہے رنگ چھلکاؤ! وقت نازک ہے حسرتوں کی حسین قبروں پر پھول برساؤ! وقت نازک ہے اک فریب اور زندگی کے لیئے ہاتھ پھیلاؤ! وقت نازک ہے رنگ اڑنے لگا ہے پھولوں کا اب تو آ جاؤ! وقت نازک ہے تشنگی تشنگی ارے توبہ! زلف لہراؤ ! وقت نازک ہے بزم ساغر ہے گوش بر آواز کچھ تو فرماؤ! وقت نازک ہے ساغر صدیقی Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Rania Very nice sharing Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks