Originally Posted by intelligent086 دل جو ہے آگ لگا دوں اس کو اور پھر خود ہی ہوا دوں اس کو جو بھی ہے اس کو گنوا بیٹھا ہے میں بھلا کیسے گنوا دوں اس کو تجھ گماں پر جو عمارت کی تھی سوچتا ہوں کہ میں ڈھا دوں اس ک جسم میں آگ لگا دوں اس کے اور پھر خود ہی بجھا دوں اس کو ہجر کی نظر تو دینی ہے اسے سوچتا ہوں کہ بھُلا دوں اس کو جو نہیں ہے مرے دل کی دنیا کیوں نہ میں جونؔ مِٹا دوں اس کو Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks