Originally Posted by intelligent086 زخمِ اُمید بھر گیا کب کا قیس تو اپنے گھر گیا کب کا اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھے ناصحو میں سُدھر گیا کب کا آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں دل مری جان مر گیا کب کا آپ اک اور نیند لے لیجئے قافلہ کوچ کر گیا کب کا میرا فہرست سے نکال دو نام میں تو خود سے مُکر گیا کب کا Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks