Originally Posted by intelligent086 جُز گماں اور تھا ہی کیا میرا فقط اک میرا نام تھا میرا نکہتِ پیرہن سے اُس گُل کی سلسلہ بے صبا رہا میرا مجھ کو خواہش ہی ڈھونڈھنے کی نہ تھی مجھ میں کھویا رہا خدا میرا تھوک دے خون جان لے وہ اگر عالمِ ترکِ مُدعا میرا جب تجھے میری چاہ تھی جاناں! بس وہی وقت تھا کڑا میرا کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا اتنا آسان ہے پتا میرا آ چکا پیش وہ مروّت سے اب چلو کام ہو چکا میرا آج میں خود سے ہو گیا مایوس آج اِک یار مر گیا میرا Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Awsome Sharing Keeo It up bro Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks