google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے §

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے §

      کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے چند اہم احتیاطیں

      نیویارک: ماہرین نے کانٹیکٹ لینس پہننے والوں کو چند اہم غفلتوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس میں احتیاط نہ برتی جائیں تو کانٹیکٹ لینس پہننے والے افراد انفیکشن اور آنکھ کے دیگر مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں۔
      پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرتے ہیں لیکن اس میں صرف ایک بےاحتیاطی ان کی انمول آنکھوں کے لیے شدید خطرات کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس ضمن میں امریکا کے مراکز برائے امراض اور احتیاط (سی ڈی سی) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صرف امریکا میں ایک تہائی افراد کانٹیکٹ لینس پہننے سے کم ازکم ایک قابلِ علاج عارضے کا شکار ہوسکتے ہیں جن میں آنکھ کا درد اور اس کی سرخی شامل ہے۔
      اس ضمن میں آنکھوں کی ایک ماہر ڈاکٹر جینیفر کوپ کا کہنا ہےکہ خواہ کسی بھی عمر کے لوگ ہوں اچھی بصارت کا انحصار مجموعی احتیاط اور صحت مندانہ رویئے پر ہوتا ہے جس میں کانٹیکٹ لینس کی حفاظت اور احتیاط بھی شامل ہے۔ ڈاکٹر جنینفر کے مطابق کانٹیکٹ لینس پہننے والے بہت سے افراد یہ جانتے ہی نہیں کہ اس میں کون سی احتیاطیں ضروری ہیں اور لینس کی حفاظت کس طرح کی جائے۔
      سی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق خود امریکا جیسے ملک میں 99 فیصد افراد کانٹیکٹ لینس کے استعمال اور احتیاط سے واقف نہیں ہوتے، 80 فیصد کانٹیکٹ لینس کی ڈبیا ( کیس) کو مقررہ وقت سے زائد عرصے تک استعمال کرتے ہیں اور انہیں نہیں بدلتے جن میں سے نصف سے زائد افراد نے اعتراف کیا کہ وہ ڈبیہ میں پہلے سے موجود محلول میں مزید تازہ محلول شامل کردیتے ہیں اور ڈبیا خالی نہیں کرتے جب کہ 50 فیصد افراد نے یہ خطرناک اعتراف کیا کہ وہ لینس پہن کر سوجاتے ہیں۔
      ماہرین کا کہنا ہےکہ ان میں سے ایک بھی بد احتیاطی آنکھوں کے انفیکشن کو 5 گنا زیادہ بڑھاسکتی ہے۔ سی ڈی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چند باتوں پر عمل کرکے کانٹیکٹ لینس سے ہونے والے امراض اور انفیکشن سے بچاجاسکتا ہے۔
      کانٹیکٹ لینس کو ہاتھ لگانے سے قبل اپنے ہاتھوں کو صابن (اگر جراثیم کش صابن ہو تو بہتر ہے) سے اچھی طرح دھولیجیے اور ہاتھ خشک کرکے کانٹیکٹ لینس پہنیں۔

      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے &

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      Re: کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے &

      Right
      Buhat achi sharing

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے &

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Right
      Buhat achi sharing

    5. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      512

      Re: کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے &

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرنے والوں کیلیے چند اہم احتیاطیں

      نیویارک: ماہرین نے کانٹیکٹ لینس پہننے والوں کو چند اہم غفلتوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس میں احتیاط نہ برتی جائیں تو کانٹیکٹ لینس پہننے والے افراد انفیکشن اور آنکھ کے دیگر مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں۔
      پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں افراد کانٹیکٹ لینس کا استعمال کرتے ہیں لیکن اس میں صرف ایک بےاحتیاطی ان کی انمول آنکھوں کے لیے شدید خطرات کی وجہ بن سکتی ہے۔ اس ضمن میں امریکا کے مراکز برائے امراض اور احتیاط (سی ڈی سی) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ صرف امریکا میں ایک تہائی افراد کانٹیکٹ لینس پہننے سے کم ازکم ایک قابلِ علاج عارضے کا شکار ہوسکتے ہیں جن میں آنکھ کا درد اور اس کی سرخی شامل ہے۔
      اس ضمن میں آنکھوں کی ایک ماہر ڈاکٹر جینیفر کوپ کا کہنا ہےکہ خواہ کسی بھی عمر کے لوگ ہوں اچھی بصارت کا انحصار مجموعی احتیاط اور صحت مندانہ رویئے پر ہوتا ہے جس میں کانٹیکٹ لینس کی حفاظت اور احتیاط بھی شامل ہے۔ ڈاکٹر جنینفر کے مطابق کانٹیکٹ لینس پہننے والے بہت سے افراد یہ جانتے ہی نہیں کہ اس میں کون سی احتیاطیں ضروری ہیں اور لینس کی حفاظت کس طرح کی جائے۔
      سی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق خود امریکا جیسے ملک میں 99 فیصد افراد کانٹیکٹ لینس کے استعمال اور احتیاط سے واقف نہیں ہوتے، 80 فیصد کانٹیکٹ لینس کی ڈبیا ( کیس) کو مقررہ وقت سے زائد عرصے تک استعمال کرتے ہیں اور انہیں نہیں بدلتے جن میں سے نصف سے زائد افراد نے اعتراف کیا کہ وہ ڈبیہ میں پہلے سے موجود محلول میں مزید تازہ محلول شامل کردیتے ہیں اور ڈبیا خالی نہیں کرتے جب کہ 50 فیصد افراد نے یہ خطرناک اعتراف کیا کہ وہ لینس پہن کر سوجاتے ہیں۔
      ماہرین کا کہنا ہےکہ ان میں سے ایک بھی بد احتیاطی آنکھوں کے انفیکشن کو 5 گنا زیادہ بڑھاسکتی ہے۔ سی ڈی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ چند باتوں پر عمل کرکے کانٹیکٹ لینس سے ہونے والے امراض اور انفیکشن سے بچاجاسکتا ہے۔
      کانٹیکٹ لینس کو ہاتھ لگانے سے قبل اپنے ہاتھوں کو صابن (اگر جراثیم کش صابن ہو تو بہتر ہے) سے اچھی طرح دھولیجیے اور ہاتھ خشک کرکے کانٹیکٹ لینس پہنیں۔
      informative sharing.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •