Originally Posted by intelligent086 مجھے ہلاک فریب مجاز رہنے دے نہ چھیڑ او نگہ امتیاز رہنے دے یہ بات کیا کہ حقیقت وہی مجاز وہی مجاز ہے تو پھر اس کو مجاز رہنے دے یہ خانقاہ نہیں پی بھی جا تو اے زاہد یہ میکدہ ہے یہاں اس کو مجاز رہنے دے گزرتی ہے جو دل عشق پر نہ پوچھ جگر یہ خاص راز محبت ہے راز رہنے دے ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks