Originally Posted by intelligent086 شمشیر حسن و عشق کا بسمل بنا دیا تم نے تو مجھ کو پیار کے قابل بنا دیا ان شاعران دہر پہ ہو عشق کی ہی مار اک پیکر جمیل کو قاتل بنا دیا دکھلا کے ایک جلوہ سرا پائے حسن کا آنکھوں کو اعتبار کے قابل بنا دیا دونوں جہاں تو اپنی جگہ پر ہیں بر قرار کیا چیز تھی کہ جس کو مرا دل بنا دیا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks