Originally Posted by intelligent086 خُوشبو بھی اس کی طرزِ پذیرائی پر گئی دھیرے سے میرے ہاتھ کو چھُو کر گزر گئی آندھی کی زد میں آئے ہُوئے پھُولوں کی طرح میں ٹکڑے ٹکڑے ہوکے فضا میں بکھر گئی شاخوں نے پھُول پہنے تھے کچھ دیر قبل ہی کیا ہو گیا، قبائے شجر کیوں اُتر گئی اُن اُنگلیوں کا لمس تھا اور میری زُلف تھی گیسو بکھر رہے تھے تو قسمت سنور گئی اُترے نہ میرے گھر میں وہ مہتاب رنگ لوگ میری دُعائے نیم شبی بے اثر گئی *** Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Admin Thanks for sharing Keep it up .. Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks