Originally Posted by intelligent086 کیا کیا دکھ دل نے پائے کیا کیا دکھ دل نے پائے ننھی سی خوشی کے بدلے ہاں کون سے غم نہ کھائے تھوڑی سی ہنسی کے بدلے زخموں کا کون شمار کرے یادوں کا کیسے حصار کرے اور جینا پھر سے عذاب کرے اس وقت کا کون حساب کرے وہ وقت جو تجھ بن بیت گیا ! Nice Sharing..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks