ہم در اصل حقیقت شناس نہیں ہیں،اور اُس سے بڑا ظلم یہ ہے کہ ہم حقیقت کو تسلیم کرنے کو تیار بھی نہیں ہیں۔
یہ بے صبری،یہ جذباتی پن،یہ بات بات پر آستینیں چڑھا لینا، یہ سب اسی وجہ سے ہے کہ ہم نے حقیقت سے کنارہ
کشی اختیار کر رکھی ہے، ہم حق اور سچ کو ماننے کے لئے تیار ہی نہیں ہیں۔
اور ہمارے زوال کی بنیادی وجوہات میں سے ایک بڑی ہی اہم وجہ یہی ہے۔
Bookmarks