یہ تو خود ہی اپنی تعریف ہے،اس کے آگے لکھنے کو جی ہی نہیں کر رہا ہے

کتنا خوبصورت اور مکمل ہے یہ، بہت عمدہ، بلکہ بہت ہی شاندار

Quote Originally Posted by Nimra Rashid View Post
سامان باندهہ لیا ہے میں نے، اب بتاو


کہاں رہتے ہیں وه لوگ،جو کہیں کے نہیں رہتے