ایک ایک لفظ قیمتی ہے،بہت بڑی حقیقت رقم کر دی ہے،بہت خوبصورت،بہت ہی عمدہ
Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
مگر پھر یوں ہوتا ہے. کہ وہ انجانا انسان، ہماری عادت ، ہماری زندگی ہم سے اچانک کہیں کھو جاتا ہے. ..جیسے بھری مٹھی اچانک خالی ہو جائے. نظروں کے سامنے سے کوئی منظر غایب ہو جائے. اور ہم بس تلاشتے رہ جاہیں اس منظر کو. اس سرمایہ کو کہ جو ہماری مٹھی سے نکل کر پتا نہیں کہا کھو جاتا ہے. بس یہ ایک لمحہ..یا شاید کچھ دن . اور کبھی کبھی پوری زندگی ہمارے لئے درد بن جاتی ہے. اور اس کھو جانے والے انسان کو یہ احساس تک نہیں ہوتا کے، کسی کے عادت بن جانے کے بعد..کسی کی زندگی بن جانے کے بعد اچانک کھو جانے سے ،کیسے تکلیف ہوتی ہے. ..کیسے ازیت ہوتی ہے.....کیسے بے رونقی ہوتی ہے. کیسے سب کچھ خاموش ہو جاتا ہے. چلتی ہوا کا شور ، بہتے پانی کا زور، گرجتے آسمان کا شور. سب یکدم خاموش ہو جاتا ہے.............................جب............ ..... ........



!!!!!!....جب کوئی کھو جاتا ہے

Writtern By
@CaLmInG MeLoDy