امریکن: یہ بلڈنگ کتنے دن میں بنی ہے؟
پاکستانی: 1 مہینہ میں
امریکن: یہ ہمارے ملک میں تو دو ہفتوں میں بن جاتی ہے
تھوڑا آگے جانے کے بعد پھر امریکی نے پوچھا
امریکن: یہ بلڈنگ کتنے عرصہ میں بنی؟
پاکستانی: صرف دو ہفتوں میں۔
امریکن: ہمارے ملک میں تو یہ صرف تین دن میں بن جاتی ہے
تھوڑا اور آگے جاتے ہیں اور حبیب بنک پلازہ کے سامنے سے گزرتے ہیں۔ امریکن پوچھتا ہے
امریکن: یہ بلڈنگ کتنے عرصہ میں بنی؟
پاکسانی: پتہ نہیں۔ ایک گھنٹہ پہلے میں روٹیاں لینے آیا تھا تب تو یہ بلڈنگ نہیں تھی



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks