Quote Originally Posted by dalkhter View Post
Main to gaya hi nahi. Exam ke liye kuchh din aa nahi saka tha, aur phir password accept nahi ho raha tha. Forum prob. Khayer prob. solve ker di Calming melody jee. So mujhe nahi deni party. LOL.



ایک ممبر نے تو اپنی لمبی عدم موجودگی کی توجیح پیش کر دی ہے باقی ممبران اپنا اپنا دفاع کیسے کرتے ہیں یہ بھی دیکھ لیتے ہیں رہی میری طرف سے پارٹی کی بات تو وہ آپ کو ہی تھوڑی تکلیف گوارا کرنی پڑے گی اسکی وجہ یہ ہے کہ آپ نے کافی ساری پارٹیاں دینے کے ساتھ کھائی بھی ہیں اس کام میں آپ کو وسیع تجربہ ہے ایک تو اس پارٹی کا بندوبست ہو گیا ، ایک اور تجویز دینا چاہوں گا کہ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی کا دورانیہ ایک ہفتہ ہونا چاہیئے۔
شکریہ
بلے بلے ہن تے پارٹی چلے ای چلے
نوٹ ۔ اس سلوگن میں پارٹی بھی ہے اور بلا بھی لہذا اسکو پی۔ٹی۔آئی پارٹی نہ سمجھ لیا جائے

@Killer Attitude