ذرا سا بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی
ادھر تم بات کرتے ہو، ادھر دل ٹوٹ جاتا ہے