اس کھو جانے والے انسان کو یہ احساس تک نہیں ہوتا کے، کسی کے عادت بن جانے کے بعد..کسی کی زندگی بن جانے کے بعد اچانک کھو جانے سے ،کیسے تکلیف ہوتی ہے. ..کیسے ازیت ہوتی ہے.....کیسے بے رونقی ہوتی ہے. کیسے سب کچھ خاموش ہو جاتا ہے. چلتی ہوا کا شور ، بہتے پانی کا زور، گرجتے آسمان کا شور. سب یکدم خاموش ہو جاتا -
wah wah wah
kya baat hai
zabardast
A1



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks