Quote Originally Posted by tricky temi View Post
sorry for late
@Amna Rani
ھماری تشریف آوری ہوئی ہے تو
سونیو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریڈی ہو جائیں
ہمارے تڑکیلے اوربھرکیلے سوال و جواب کے لیے


گھروالےاگرپیارکرتے ہیں تو پیارسے کیاکہہ کربلاتے ہیںnrd smi

منو

آپ کی تعلیم کیاہے
ایم-ایس-سی باٹنی
آپ کوکس سے سب سے زیادہ مارپڑی ہے?،،،،، سچ سچ بتانا
امی سے

hip hurrysmirun
آپ کوئی قریبی دوست حقیقی زندگی میں اور اس فورم پر

۔حقیقی زندگی میں میری بہن حنا
اور اس فورم پہ نمرہ،روبی،رِیا اور عائشہ۔۔۔



اس فورم کی کونسی تین باتیں بہت پسند ہیں
ایڈمن بہت اچھے ہیں
ممبرز بہت اچھے ہیں
سیکشنز بہت اچھے ہیں


اس فورم کےکسی ممبرسے کوئی شکایت ہے توبنانام لیئے آج کہہ
دیں

کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے جی
یہ فورم آپ کے لئے کیاحیثیت رکھتاہے

میں اس فورم کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں جی

اس وقت آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
میرے کام کے بارے میں کوئی رائے دیں تاکہ میں مزید بہترکرسکوں

آپ کا کام بہت اچھا ہے مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ آپ کو ڈیموٹ کس نے کیا اور کیوں کیا؟


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔