کہو تو ایک قطار لگا دوں تتلیوں کی
کہو تو اک اک جگنو پکڑ کر
نیلگوں آسمان والا چاند زمین پر سجا دوں
کہو تو اک ادا مہتاب کی
تمھارے ہونٹوں پر پھیلادوں
یا پھر آفتاب سے بولوں
کہ تمہارا ثانی کوئی نہیں
meer
Similar Threads:
کہو تو ایک قطار لگا دوں تتلیوں کی
کہو تو اک اک جگنو پکڑ کر
نیلگوں آسمان والا چاند زمین پر سجا دوں
کہو تو اک ادا مہتاب کی
تمھارے ہونٹوں پر پھیلادوں
یا پھر آفتاب سے بولوں
کہ تمہارا ثانی کوئی نہیں
meer
Similar Threads:
Last edited by illusionist; 05-27-2014 at 01:22 PM.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks