وعلیکم اسلام
ماشا اللہ
خوب صورت تھریڈ
@maya
اردو تہذیب فورم میں آپ کو خوش آمدید

امید ہے آپ کا یہاں یاد گار وقت گزرے گا ۔ اپنی خوب صورت پوسٹنگ سے اردو تہذیب کو رونق بخشیں گی۔