وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ

کیا آپ کا کمپیوٹر گیم کی ساری ریکوارمنٹس پوری کرتا ہے؟
مسثلاَ ریم، پروسیسر، گرافک کارڑ وغیرہ گیم کے لئے موزوں ہیں ؟
اگر نہیں تو یہ ایرر ایونچولی شو ہوتا رہے گا جب تک آپ سب کچھ اپ گریڈ نہیں کر لیتے۔