موضوع تو اچھا ہے لیکن اسکے جواب میں کیا؟ صرف عروسہ نے پڑھا اور جواب دیا باقی سب کو ٹیگ کرنے کے علاوہ مینشن بھی کیا تھا کسی نے وزٹ تک نہیں کیا خیر آنے والے وقت میں اردو تہذیب کےکام آئے گا۔
ان شااللہ میں وہاں اپنے حقیقی نام سے شیئرنگ کروں گااسوقت جو آئی ڈی استمعال میں ہے
اس آئی ڈی کی کہانی بی بتا دوں گا
Bookmarks