Quote Originally Posted by FlashPro View Post
!میرے تہذیبیوں! غور سے سنو
! تہذیبیوں سنو
... کبھی وہ فورم ترقی نہیں کرتا جہاں مظلوم ممبرز کو
سوئسزرلینڈ میں کیا ہوا تھا؟
...
اور وہ بچارے پولینڈ والے
،،،
پولینڈ والے

نام کا ہی نہیں پتہ چلا
لینڈ سے پہلے صرف ہی 'پو ' لگا کر بیٹھ گئے
کوئی بات نہیں...آپ تو کر رہے ہیں نہ ترقی.. بس یہ کافی ہے.