آمنہ یہ آپا زبیدہ کا کام کب سے سنبھال لیا۔؟
باقی ہماری چھوٹی بہن کے لیئے نیک دعائیں ہیں ۔ اللہ رب العزت اسے زندگی کے تمام امتحانات میں سرخرو کرے، اسکی تمام نیک اور جائز حاجات پور ی کرے۔ آمین
ساڈا چڑیاں دا چنبہ وے۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔یہ کام مجھے رِیا نے ہی سونپا تھا جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔excer:۔
Bookmarks