Originally Posted by CaLmInG MeLoDy السلام و علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ تفریحی مقابلے کے ساتھ حاضر خدمت ہوں آپ کو کرنا یہ ہے کہ اپنے بچپن کو یاد رکھتے ہوئے سکول نا آنے کا کوئی بہترین بہانہ بنا کر یہاں پوسٹ کرنا ہے . اس کے علاوہ جو بہانہ آپ نے سکول نا آنے کا بنایا ہے اسکے حساب سے تصور بھی پوسٹ کرنی ہے جس کا بہانہ اور تصویر سب سے بہترین اور دلچسپ ہونگے وہ ہی ونر ہوگا Wa alaikum assalam sis السلام و علیکم mai wao ko edit kr k remove kr dijiye .... q k meem per paish hota hai sirf like this السلام علیکم
Originally Posted by Arosa Hya Wa alaikum assalam sis السلام و علیکم mai wao ko edit kr k remove kr dijiye .... q k meem per paish hota hai sirf like this السلام علیکم السلام علیکم بہت بہت شکریہ تصحیح کے لئے. در اصل مجھے انگلش میں سلام کے جو الفاظ یاد ہیں.انکو ہی ٹائپ کر دیتی ہوں.اور اسمیں یہ ہوتا ہے کہ Asalam o alaikum ka o و میں تبدیل ہو جاتا ہے. آئندہ خیال رکھونگی
Originally Posted by CaLmInG MeLoDy السلام علیکم بہت بہت شکریہ تصحیح کے لئے. در اصل مجھے انگلش میں سلام کے جو الفاظ یاد ہیں.انکو ہی ٹائپ کر دیتی ہوں.اور اسمیں یہ ہوتا ہے کہ Asalam o alaikum ka o و میں تبدیل ہو جاتا ہے. آئندہ خیال رکھونگی g bilkul........
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks