بہت خوب صورت
اگر تو یہ وہی بی پی ہے جسکو میں جانتا ہوں تو اسکو یہاں ادٰنی سی رائے لینے کی نہیں بلکہ ماہرانہ رائے دینی چاہیئے اگر یہ اس آئی ڈی کا کلون ہے تو پھر کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
aap kis BP ko jantay hain bhai jaan..
chalo aap mahiraana raye hi dain............ mujhe ussi ki zaroorat hain.

اگر میں ڈیزائنر ہوتا تو لازمی اپنی ناقص رائے کا اظہار کرتا کیونکہ میں اس فن سے نا آشنا ہوں اسلیئے ماہرین فن کی قدر کرتا ہوں اب یہ فریضہ تو یہاں کے ڈیزایئنر ہی ادا کر سکتے ہیں

khari boss passand karnay ka behad shukria................
Bookmarks