پہلے تو آپ کو عمر بتا دوں کیونکہ آپ نے مکمل تھریڈ نہیں دیکھا اس میں مونا نے صاف لکھا ہے کہ میں نصف سنچری مکمل کر چکا ہوں ، باقی اب بونس ہے ۔
سبحان اللہ
کدو کوئی معمولی چیز نہیں پیغمبر اسلام کی پنسدیدہ خوراک تھی اور شفا ء سے بھر پور ہے ۔
تحفہ دیتے وقت یہ ضرور دھیان رکھنا کہ تیری عمر کی میری بیٹیاں ہے ۔ایک نیسٹ یونیورسٹی میں سوفٹ ویئر انجئینرنگ کی طالبہ ہے اور دوسری یہاں لاہور میں میڈیکل کے دوسرے سال میں ہے ۔۔ یہ لو اوپن فورم میں بتا دیا ہے
باقی میرا تو پتہ ہی ہے کہ میں اردو تہذیب کا جیسا ایڈمن ہوں ۔۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks