Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post



paa ji hunn tussi noo naam dass ditta ee nimra ne.. ;p

املی کا بوٹا بیری کا پیڑ
املی کھٹی ، میٹھے بیر
اس جنگل میں ہم دو شیر
چل گھر جلدی ہو گئی دیر

حبیب بھائی یہ بھی ایک فلم ہے ۔ جس میں یہ گانا اس فلم کے دو بزرگوں نے گایا تھا۔ مطلب کہ وہ لوگ خود کو شیر کہ رہے ہیں۔ بعد میں جانی دشمن بن جاتے ہیں۔
آپ کہو تو پوری فلم لکھوں

ر


راجکمار اور دلیپ کمار کی یہ فلم جہاں تک مجھے یادہے سوداگر نام تھا کبھی دیکھی تھی
bath: ۔