اب تیرے بن جی لیں گے ہم
زہر زندگی کا پی لیں گے ہم
کیا ہوا جو اک دل ٹوٹ گیا
کیا ہوا جو اک دل ٹوٹ گیا
اب تیرے بن جی لیں گے ہم
میم
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
مجھے درد دل کا پتہ نہ تھا ، مجھے آپ کس لیئے مل گئے
میں اکیلے یوں ہی مزے میں تھا مجھے آپ کس لیئے مل گئے
ی
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
یہ دل دیوانہ دیوانہ ہے یہ دل
دیوانے نے مجھ کو بھی کر ڈالا ہاں دیوانہ
میں نے اس کے شہر کو چھوڑا
اس کی گلی میں دل کو توڑا
پھر بھی سینے میں دھڑکتا ہے یہ دل
میں نے دل سے اسے نکالا
جو نہ کرنا تھا کرڈالا
پھر بھی یاد اسی کو کرتا ہے یہ دل
یہ دل
لام
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (04-24-2016)
لال چھڑی میدان کھڑی ، کیا خوب لڑی کیا خوب لڑی
ہم دل سے گئے ، ہم جاں سے گئے، بس آنکھ ملی اور بات بڑھی
ی
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Mamin Mirza (04-24-2016)
یا دل کی سنو دنیا والے یا مجھ کو چپ رہنے دو
میں غم کو خوشی کیسے کہہ دوں جو کہتے ہیں کہنے دو
واؤ
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
intelligent086 (04-24-2016)
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں، کوئی قہر نہیں، پھر سچا شعر سنائیں کیا
ا
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Wada Raha
Piyar se piyar ka
Ab hum na hunge judaa
Alif
intelligent086 (04-25-2016),Moona (04-24-2016)
aik main hon
aik tu hai
aa ja we maahiya we sohnia
alif
Moona (04-24-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks