۔وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
@Arosa Hya
خوب صورت تھریڈ
@muzafar ali
بہت بہت مبارک
آپ کی فورم پر کارکردگی بہت اچھی ہے ۔ اسکو اپنا استاد فورم بھی کہہ سکتے ہیں ماشاءاللہ کافی سیکھ گئے ہیں ۔امید ہے آئندہ بھی اسی طرح محنت جاری رکھیں گے فورم کو اپنی پیاری پیاری پوسٹس سے سجاتے رہیں گے، ان میں آپ کے اتنے کم عرصے میں 335 تھریڈز خصوصی اہمیت کے حامل ہیں
اور ساتھ ہی ٹاپ تھیکنڈ میں 500 کے ساتھ تیسرا نمبر ۔۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks