google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: آنکھوں کی بیماریوں کا علاج

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      آنکھوں کی بیماریوں کا علاج



      آنکھوں کی بیماریوں کا علاج



      ڈاکٹر محمد رشید
      آنکھوں کی بیماریوں کے لیے استعمال ہونے والی زیادہ تر دوائیں قطروں یا کریم کی شکل میں دستیاب ہیں۔ ان میں سے بعض آنکھوں کو جلن، خارش یا معمولی انفیکشن سے بچانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ اکثر دوائیں اینٹی بائیوٹکس یا سٹیرائیڈز پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ایسی چند مشہور دوائیں مندرجہ ذیل ہیں: مضر اثرات:٭ خارش، آنکھوں میں چھبن ٭ زود حساسیت( الرجی) احتیاط (جینٹی سین):٭ زیادہ لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ اس سے ایسے جراثیم پیدا ہونے کا خطرہ ہوتاہے، جن پر اینٹی بائیوٹکس کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ ٭ آنکھوں میں دوا ڈالنے کے بعد انہیں ملنا نہیں چاہیے۔٭ آنکھ میں دوا کا صرف ایک قطرہ ڈالنا چاہیے۔٭ ایسے لوگ استعمال نہ کریں، جن کو دوا سے الرجی ہو۔٭ اگر خارش یا جلن جاری رہے تو دوا بند کر دینا چاہیے۔ دوا کی نوعیت اور ضرورت کی اہمیت:آنکھیں قدرت کی حسین عطیہ ہیں۔ ان کی بدولت بندہ قدرت کی عطا کی ہوئی نعمتو ں اور دنیا کی رنگینیوں کا مشاہدہ کرتا ہے۔ آنکھیں بہت زیادہ حساس بھی ہوتی ہیں۔ اگر ان کی مناسب حفاظت نہ کی جائے تو ان میں انفیکشن یا بیماری بھی ہو سکتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ آنکھوں کی مناسب دیکھ بھال کی جائے اور جب بھی آنکھوں کی کوئی تکلیف وغیرہ محسوس ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے مشورہ کیا جائے اور اس کے بعد دوا استعمال کی جائے۔ مرضی سے دوا استعمال کرنے سے زیادہ نقصان ہو سکتے ہیں۔ آسان اور متبادل علاج:آنکھوں میں معمولی خارش، جلن یا پانی آنا یا ہاتھ یا انگلی لگنے سے پانی آنا کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ ایسی صورتوں میں آنکھوں کو ٹھنڈے پانی کے چھینٹے مار کر صاف کریں یا برف کی ٹکور کریں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔ بچوں کی آنکھوں کو صبح سو کر اٹھتے وقت لازماً اچھی طرح صاف کریں۔ سونف ، گاجر کا باقاعدہ استعمال کریں کیونکہ ان میں وٹامن اے ہوتا ہے جو آنکھوں کے لیے مفید ہے۔ ٭…٭…٭



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    3. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: آنکھوں کی بیماریوں کا علاج

      Nice Sharing
      Thanks for Sharing


    4. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: آنکھوں کی بیماریوں کا علاج






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    5. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    6. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: آنکھوں کی بیماریوں کا علاج

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing


    7. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-15-2016)

    8. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: آنکھوں کی بیماریوں کا علاج

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    9. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-15-2016)

    10. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: آنکھوں کی بیماریوں کا علاج

      u r welcome


    11. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-16-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •