google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: کیا آپ فیس بُک پر متاثر کن اقوال شیئر کرتے &a

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      کیا آپ فیس بُک پر متاثر کن اقوال شیئر کرتے &a



      کیا آپ فیس بُک پر اپنے دوستوں کے لیے بہت زیادہ متاثر کن اقوال شیئر کرنا پسند کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہوسکتا ہے یہ پڑھ کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے ،مگر ایک دلچسپ تحقیق کا دعویٰ تو یہی ہے۔ جی ہاں !اس تحقیق کے مطابق جو لوگ فیس بُک اور ٹوئٹر پر متاثر کن اقوال پوسٹ کرتے ہیں، وہ درحقیقت کم ذہانت کے حامل ہوتے ہیں۔کینیڈا کی واٹر لو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم ذہانت اور بظاہر عالمانہ نظر آنے والے بیانات کے درمیان لنک ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران 845 رضاکاروں پر تجربات کیے گئے اور انہیں کہا گیا کہ وہ کن خیالات کو عالمانہ قرار دیتے ہیں یا ان سے متفق ہوتے ہیں۔نتائج سے معلوم ہوا کہ بظاہر عالمانہ نظر آنے والے (چاہے کتنے بھی احمقانہ ہی کیوں نہ ہو) خیالات کو لوگ بہت زیادہ شیئر کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور ایسے افراد کا آئی کیو لیول دیگر افراد کے مقابلے میں اوسطاً کم ہوتا ہے۔ تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا کہ مخصوص ذہانت کے حامل افراد ناقابل فہم باتوں کو بہت زیادہ سنجیدگی سے لینے کے عادی ہوتے ہیں اور وہ اس سے دیگر کو بھی مستفید کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ایسے ہی افراد سازشی خیالات سے بھی زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔تحقیق کے نتائج جریدے جرنل ججمنٹ اینڈ ڈیسین میکنگ میں شائع ہوئے ہیں۔ ٭٭٭ -
      @Nimra Rashid , @CaLmInG MeLoDy
      Dedicate to Bojho to janen




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      CaLmInG MeLoDy (12-21-2015)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •