ساحر لدھیانوی کے گیت ہوں اور نوشاد کی موسیقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دن گانوں کی بیت بازی میں آپ نے میری ایک غلطی نکالی تھی وہ غزل بیگم اختر نے گائی تھی
اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا؎
شکیل بدایوانی کی لکھی یہ غزل بھی میں نے شیئر کر دی تھی
اب تو شعروشاعری سے ہی دل بہلا لیتے ہیں۔
ویسے ّج کل بہلا کم اور بھگتازیادہ رہے ہیں
اب یہ ماضی کی باتیں ہیں میوزک چھوڑ دیا ساری کولیکشن ضائع کر دی توبہ۔۔۔۔۔۔۔
اب بھی گوگل پر میرا نک لکھ کر کبھی کلک کرنا بہت سے خالی چینل ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والدین کے لیئے انمول دعاؤں پر
ثمہ آمین یا رب العالمین
@CaLmInG MeLoDy
Bookmarks