مزید دھاگے آپ خود بھی لگا سکتے ہیں۔ آئیدیاز بھی دیجیئے
پر پہلا کام
اپنے پروفائیل اور اوتار تبدیل کر لیں۔ تھوڑے چلبلے نظر آنے لگیں۔
اور اس دھاگے میں
مجھ سے کوئی پنگہ نا لے۔ میں سب سے پنگہ لوں
:D:D:D
یہ اصیل مرغ تو میرے پاس کافی تعداد میں ہیں ۔۔ ۔ اپنے پروفائیل اور اوتار تبدیل کر لیں۔ تھوڑے چلبلے نظر آنے لگیں۔
یہ کام زرا مشکل ہے۔۔۔۔۔۔
باقی دانش کے آنے پر پنگا ۔۔۔۔ باقی کس سے ۔ ۔
یہ اصیل مرغ تو میرے پاس کافی تعداد میں ہیں ۔۔ ۔ اپنے پروفائیل اور اوتار تبدیل کر لیں۔ تھوڑے چلبلے نظر آنے لگیں۔
یہ کام زرا مشکل ہے۔۔۔۔۔۔
باقی دانش کے آنے پر پنگا ۔۔۔۔ باقی کس سے ۔ ۔
Bookmarks