Originally Posted by intelligent086 @CaLmInG MeLoDy............ مانا کہ بد اچھا بدنام برا پر چھوٹتے ہی آپ نے روبی ڈوبی ڈو کا نام کیونکر لیا۔۔۔۔؟
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Originally Posted by Mamin Mirza مانا کہ بد اچھا بدنام برا پر چھوٹتے ہی آپ نے روبی ڈوبی ڈو کا نام کیونکر لیا۔۔۔۔؟ آپ نے کچھ نقشہ اس طرح کا کھینچا کہ پہچاننے میں زیادہ تردد نہیں کرنا پڑا اور ان اوصاف کی مالکن کا نام لکھ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks